نیو یارک ٹائمز نے ٹویٹر پر اپنا مضمون شیئر کیا اور لکھا، “پاکستانی چینی کھانا پکانے کا ایک ماہر، چکن منچورین پورے جنوبی ایشیا میں چینی ریستورانوں میں بے حد مقبول ہے۔” مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ نسخہ “90 کی دہائی کے آخر میں، لاہور، پاکستان میں سن کوانگ میں پیش کیے گئے ورژن کو دوبارہ بنانے کی کوششوں سے آیا ہے۔
A stalwart of Pakistani Chinese cooking, chicken Manchurian is immensely popular at Chinese restaurants across South Asia. https://t.co/jorY16XePW pic.twitter.com/79hv3URnTm
— The New York Times (@nytimes) March 26, 2023
دوسری طرف بھارتی سوشل میڈیا یوزرز نے یہ دعویٰ کیا کہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق، خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ایپیٹائزر نیلسن وانگ نے بنایا تھا، جو بھارت کے شہر کولکتہ میں پیدا ہونے والے چینی شیف تھے۔ انہوں نے ممبئی کے کرکٹ کلب آف انڈیا میں کام کرتے ہوئے ڈش ایجاد کی۔
I know Pakistan and China are friends but Chicken Manchurian is Indian! https://t.co/zP3Pym5KB3
— Ashok Swain (@ashoswai) March 27, 2023
دی نیویارک تائمز کی جانب سے چکن منچورین کو پاکستانی ڈش قرار دیئے جانے پر انڈیا پاکستان میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے میں بحث چھڑ گئی
Someday @nytimes may proclaim that it was Pak which existed since time immemorial & India was born in ’47
BTW it was Kolkata born Nelson Wang who created Chicken Manchurian in China Garden,Mumbai https://t.co/Fk5G4QXnpk pic.twitter.com/GPMrs007x6
— Debojyoti Dasgupta (@tisDev) March 27, 2023
بھارت کے بعض بزرگ شہریوں نے دعویٰ کیا کہ وہ چکن منچورین بھارت میں 80 کی دہائی سے کھارہے ہیں جبکہ کسی نے کہا پاکستان اور چین دوست ضرور ہیں لیکن چکن منچورین انڈین ڈش ہے۔
indians losing their minds over this tweet simply because they dont understand oxford comma is peak entertainment
‘stalwart of pakistani chinese cooking, chicken manchurian’ is not the same as saying ‘pakistan invented chicken manchurian’ it’s just a unique relationship we share https://t.co/fJ9QjfwM9R
— maryam (@maryamful) March 27, 2023
پاکستانی ٹوئٹر صارفین نے دی نیویارک ٹائمز کے دعویٰ کی حمایت کرتے ہوئے ان کا ٹوئٹر شیئر کرتے رہے۔
Made this tonight to salute all of these haters from India. Loved making this Pakistani Chinese Chicken Manchurian ❤️🇵🇰 pic.twitter.com/hAXCMThf2N
— Sumbz (@SumbzTX) March 28, 2023