عمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ پیش ہونے کا فیصلہ

کھل کر رائے دیں، جھجھک کا شکار نہ ہوں، عمران خان: اراکین کا اسمبلیاں تحلیل کرنے پر تحفظات کا اظہار

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔

عمران خان نے 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کردی ہیں، زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ تک سیکیورٹی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

استدعا کی گئی ہے کہ ضمانت کے لیے زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ تک تحفظ دیا جائے، عمران خان کی تمام درخواستوں کی سماعت آج ہی کی جائے۔


متعلقہ خبریں