ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

معمولی کمی

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ ہوگیا۔

ڈالر کی قیمت میں انٹربینک مارکیٹ میں 3 روپے 50 پیسے اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر 265 روپے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 261 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 267 روپے ہے۔


متعلقہ خبریں