بابر اعظم کو اپنے اندر تبدیلی لانی ہوگی، عبدالرزاق


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو اپنے اندر تبدیلی لانی ہوگی۔

نجی ٹی وی پروگرام میں کرکٹرز اور شوبز شخصیات نے  کھیل سے متعلق گفتگو کی، جس میں عبدالرزاق کو بھی مدعو کیا گیا تھا، پروگرام میں ہلوچھے گئے سوالات پر انہوں نے کہا کہ  ہمیں اس طرح کی کرکٹ نہیں دیکھنی، پشاور کے 3 کھلاڑیوں نے 14 گیندوں پر 8 رن بنائے۔

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ہمارے کپتان ہیں، وہ جونیئر ہیں۔


متعلقہ خبریں