سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور ہو گئی


مری میں درج مقدمے میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کی، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔


متعلقہ خبریں