قومی اسمبلی میں خالی 35 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا فیصلہ

بلدیاتی الیکشن،کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد، فیصلے پر اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں خالی 35 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انتخابی شیڈول کی تیاری پر مشاورت جاری  ہے، ضمنی انتخابات قانون کے مطابق کرائے جائیں گے جبکہ شیڈول آئندہ ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے۔


متعلقہ خبریں