ناقابل یقین اور بہترین یادیں دینے پر ٹیم پاکستان کا شکریہ، محمد حفیظ

Valuable Goods Stolen From Mohammad Hafeez's Suitcase

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست پر اپنا ردعمل دے دیا۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ہمیں آپ سے محبت اور آپ پر فخر ہے، آپ نے اپنے اتحاد سے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس ناقابل یقین سفر پر فخر محسوس کرنا چاہیئے، ناقابل یقین اور بہترین یادیں دینے پر ٹیم پاکستان کا شکریہ،


ٹیگز :
متعلقہ خبریں