امریکہ نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی پر ریلیف دے دیا

فائل فوٹو


اسلام آباد: امریکہ نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی پر ریلیف دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا ریلیف دیا ہے۔ جس کے لیے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا؟ فیصل کنڈی کا عمران سے سوال

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ ہماری ترجیح پاکستان میں اہم وسائل کو ری ڈائریکٹ کرنا ہے۔


متعلقہ خبریں