ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے وزیر ہائیر ایجوکیشن آزاد کشمیر ظفر ملک کو آصف شاہ قتل کیس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی۔
ہائی کورٹ کے ڈوثرن بینچ نے 19 سال سے چلنے والا آصف شاہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیر ہائر ایجوکشن ملک ظفر کو چودہ سال سزا اور دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی جس کے بعد پولیس نے کمرہ عدالت سے انہیں گرفتار کر لیا۔
پشاور: بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار
خیال رہے کہ کئی سال پہلے کوٹلی آزادکشمیر میں ایک شخص سید آصف قتل ہوا تھا اور جس کا مقدمہ ظفر اقبال ملک کیخلاف درج کیا گیا تھا۔