چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ کہنا افسوسناک ہے، شیخ رشید


سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ کہنا افسوسناک ہے۔

ٹوئٹر اکاونٹ پر شیخ رشید نے بیان دیا کہ دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پر بھی عدم اعتماد لانا ہوگا، فوج کے بعد سپریم کورٹ کو نشانہ بنایا جارہا ہے، اتحادی بتائیں کہ ان کے پسندیدہ ججز کونسے ہیں؟ یہ اثاثے بیچ کرمعیشت کو مزید تباہ کررہے ہیں، اب ن لیگ بھی الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔


متعلقہ خبریں