سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 50 روپے کمی

سونا (gold)

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 50 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ41ہزار150روپے ہوگئی۔

دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 901 روپے کمی کے بعد  ایک لاکھ 21 ہزار13 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں