ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم

کراچی: بارش کے بعد سڑکیں، گلیاں اور محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔

کراچی میں بارش نے سارے ریکارڈ توڑ دیے، دو اموات رپورٹ ہوئی ہیں، وزیراعلیٰ

ہم نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ابتر صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے عوامی نمائندے اور کارکنان سرگرم عمل ہیں۔

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق بارشوں سے پیدا ہونے والے مسائل پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش نے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں، دو اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزرا کو ذمہ داریاں دی گئی ہیں جو سڑکوں پر موجود ہیں اور صورتحال پہ کنٹرول پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں