انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 187 روپے سے بھی تجاوز کر گئی۔
پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 28 پیسے مہنگا ہوگیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 20 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔