سپریم کورٹ بار ایوسی ایشن کا ملک بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان


سپریم کورٹ بار ایوسی ایشن نے کل ملک بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

صدر سپریم کورٹ بار ایوسی ایشن صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضی کیساتھ بد تمیزی کی گئی ،گرفتار کیا گیا، سپریم کورٹ بار جمعہ کو ملک بھر کی عدالتوں کا بائیکاٹ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی خواہش پر پولیس نے کامران مرتضیٰ پر تشدد گرفتار کیا۔ سپریم کورٹ بار کامران مرتضی اور ارکان پارلیمان پر تشدد کی پرزور مذمت کرتی ہے۔


متعلقہ خبریں