صنم جنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


پاکستانی اداکارہ اور میزبان صنم جنگ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا اور مذکورہ تصاویر فورا ہی وائرل ہو گئیں۔

شیئر کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے پیلے رنگ کے کپڑے زیب تن کر رکھے ہیں اور پیروں میں اونچی ہیل پہنی ہوئی ہے۔

صنم جنگ کی شیئر کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور تعریفی کمنٹس کی بھر مار لگ گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

یہ بھی پڑھیں: پیرس فیشن ویک میں ایشوریہ رائےکا جادو

واضح رہے کہ اداکارہ صنم جنگ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔


متعلقہ خبریں