شاپنگ پر جی ایس ٹی، رسید پر ایک روپیہ دینا پڑے گا

FBR

ایف بی آر نے بڑے ریٹیلرز کے صارفین پر جی ایس ٹی انوائس ٹیکس عائد کر دیا.

نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹیلرزصارفین سےشاپنگ پرایک روپیہ اضافی ٹیکس وصول کریں گے۔ ریٹیلرزپی اوایس سروس فیس کی مدمیں اضافی ٹیکس وصول کرنے کے مجاز ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ہوشیار: سندھ کابینہ، زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس عائد کرنیکی تجویز

پی او ایس سے منسلک ری ٹیلرزکی معلومات ایف بی آر سسٹم میں اپ ڈیٹ ہوں گی۔ صارفین کو دی گئی رسیدکی کاپی اورٹیکس ماہانہ کی بنیاد پر ایف بی آر میں جمع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر کی جانب سے لوگوں کو ہراساں کرنا درست نہیں، شوکت ترین

ایف بی آرتمام بڑے ریٹیلرزسے سیلزٹیکس انوائس پرٹیکس جمع کرےگا۔ ٹیکس وصولی کیلئے ایف بی آر ہیڈ آف اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ کا قیام عمل میں لائے گا۔


متعلقہ خبریں