اسلام آباد پولیس کے شہدا کے 262 بچوں کو محکمے میں مستقل کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے شہدا کے 262 بچوں کو محکمے میں مستقل کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے شہدا کے 262 بچوں کو محکمے میں مستقل کردیا گیا۔

انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان نے شہدا کے بچوں کو مستقلی کے سند دے دیے۔ سرٹیفکیٹ تقسیم کی تقریب اسلا م آباد پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد پولیس نے کہا کہ محکمہ پولیس نے اپنے شہدا کے بچوں کے ساتھ کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا۔

مزید پڑھیں: ڈکیتی کی واردات ناکام بنانے پر وزیر داخلہ کی اسلام آباد پولیس کو شاباش 

اس موقع پر آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز اور دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے جنہوں نے مستقل ہونے والے جوانوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


متعلقہ خبریں