پی پی نے 123 پولنگ اسٹیشنز میں سے 122 پر فتح حاصل کر لی، بلاول

پی پی نے 123 پولنگ اسٹیشنز میں سے 122 پر فتح حاصل کرلی، بلاول

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی نے 123 پولنگ اسٹیشنز میں سے 122 پر فتح حاصل کی ہے۔

موجودہ حکومت نے مدت پوری کی تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا، بلاول بھٹو

ہم نیوز کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے 46 ہزار 37 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

کرپشن کیخلاف عمران خان کی مہم قوم کے ساتھ فراڈ ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے 410 ووٹ اور جے یو آئی ف کے امیدوار نے 6 ہزار 342 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

وزیر اعظم اپنی خیالی دنیا سے باہر آئیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بدین میں تیروں کی بارش، جیئے بھٹو جیئے بھٹو۔


متعلقہ خبریں