سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونا (gold)

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 6 ہزار روپے ہوگئی۔

معیشت کس سمت جارہی ہے کچھ پتہ نہیں چل رہا، شوکت ترین

10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے کے بعد 90 ہزار 878 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں