سندھ حکومت نے کراچی کی یوسیز سیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

بلاول ہاؤس کی دیوار کب گرائی جائےگی؟ | urduhumnews.wpengine.com

فائل فوٹو


کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں 11 یوسیز کو لاک ڈاوَن کرنے فیصلہ واپس لے لیا۔

ترجمان وزیراعلی ہاوس کا کہنا ہے کہ ضلع شرقی کی 11 یوسیز کے متاثرہ علاقے سیل کیے گئے، مکمل یوسیز سیل نہیں کی گئی ہیں۔

اس ضمن میں جاری اپنے بیان میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ یوسیز کو سیل نہیں کیا جارہا صرف متاثرہ علاقوں کو سیل کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سندھ کابینہ کا اجلاس پیرکو طلب کیا گیا ہے جس میں لاک ڈاوَن کے حوالےسے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں