کورونا وائرس: آج رات 12بجے سے گلگت شہر میں لاک ڈاؤن کا اعلان


گلگت: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت گلگت بلتستان نے آج رات 12 بجے سے گلگت شہر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان گلگت بلتستان شمس میر نے کہا ہے کہ اگر 2 دنوں میں حالات کنٹرول نہیں ہوئے تو فوج کو طلب کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:پاکستان کورونا وائرس کےمتعلق جھوٹی خبروں کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے

ترجمان کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا کے کیسزکی مجموعی تعداد 71 ہوگئی ہے۔


متعلقہ خبریں