ریسلنگ: پاکستانی محمد بلال نے فائنل میں بھارتی گوپال کو پچھاڑ دیا

ریسلنگ: پاکستانی محمد بلال نے فائنل میں بھارتی گوپال کو پچھاڑ دیا

نیپال: پاکستانی ریسلر محمد بلال نے فائنل مقابلے میں بھارت کے ریسلر گوپال شرما کو پچھاڑ کر فتح اپنے نام کرلی۔

کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت امن کا پروانہ ہے، ماہرہ خان

ہم نیوز کے مطابق انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی ریسلر محمد بلال فاتح رہے ہیں۔ محمد بلال ںے حریف گوپال شرما کو فائنل میں شکست سے دوچار کیا ہے۔

کوو برینڈن کے نام سے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ریسلر محمد بلال ڈسٹرکٹ ایسٹ کی عدالت میں جونیئر کلرک ہیں۔

ہم نیوز کے مطابق نیپال میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں دنیا بھر کے عدالتی ملازمین نے حصہ لیا ہے۔

پاکستان میں انٹرنیشنل ریسلنگ میلہ ایک بار پھر سجنے کو تیار

پاکستان کی کبڈی ٹیم بھی گزشتہ دنوں بھارتی کبڈی ٹیم کو شکست سے دوچار کرکے عالمی چیمپیئن بن چکی ہے۔


متعلقہ خبریں