پاکستان میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ
شہری کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور وہ خلیجی ملک سے واپس آیا تھا
منکی پاکس وائرس،ڈبلیو ایچ او نے دنیا بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی
عالمی ادارہ صحت نے وائرس سے بچائو کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے
ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کا اختیار واپس لیکر نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ
جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین نیا بننے والا بورڈ کرے گا ، حکام
پمز اسپتال میں روبوٹک سرجری متعارف کرانے کا فیصلہ
عوام کو اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ
امریکی نوجوانوں میں موٹاپا خطرناک حدتک پہنچ گیا
موٹاپے کے خطرے میں جینیات کا حصہ 40 سے 70 فیصد ہے، تحقیق
ڈریپ نے ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت کا نوٹس لے لیا
ملک بھر میں نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت فوری روکی جائے، ڈریپ
پنجاب کے سرکاری ڈاکٹرز کی پرائیویٹ پریکٹس بند کرنے کیلئے محکمہ صحت نے پلان مانگ لیا
مراسلے میں پرائیویٹ پریکٹس کرنے والے ڈاکٹرز کو ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
کراچی، جناح اسپتال میں جگر، گردوں سمیت دیگر بنیادی ٹیسٹ کروانے کی سہولت بند
اسپتال انتظامیہ کا اس حوالے سے کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے
ڈاکٹرز نے معدے سے چابی نکال کر 5ماہ کے بچے کی جان بچا لی
5ماہ کے ایان خان کو تشویشناک حالت میں سرگودھا سے لاہور جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا
فیصل آباد: انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
شوگر کے مریض انسولین کے حصول کیلئے سرکاری اسپتالوں کے دھکے کھانے پر مجبور ہیں، ذرائع