پشاور سمیت صوبے بھر میں 1لاکھ لیبارٹریاں غیر معیاری

بعض لیبارٹریاں مختلف ڈاکٹرز کی ذاتی ملکیت ہے، رپورٹس جاری

کانگو بخار اور ہیٹ اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری

وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے ، پاکستان کو شدید موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔

ماہرین نے ذیابیطس کی نئی قسم دریافت کر لی

نئی دریافت ہونے والی بیماری کو ٹائپ 5 ذیابیطس کا نام دیا ہے

بچوں کو انسداد پولیو کےقطرے نہ پلانے والے والدین مجرم ہیں،وفاقی وزیرصحت

پاکستان میں44ہزار والدین نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا ، 34ہزار کاتعلق کراچی سے ہے،مصطفیٰ کمال

خیبرپختونخوا میں شعبہ صحت زبوں حالی کا شکار ہے، فیصل کریم کنڈی

عوام کا علاج کیلئے دوسرے صوبوں میں جانا صوبائی حکومت کی ناکامی ہے

چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام :3ہزار 162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری

ننھے بچوں کی تکلیف برداشت نہیں،حکومت کے وسائل پر پہلا حق بچوں کا ہے، اخراجات حکومت دے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس سامنے آ گیا

متاثر ہونے والے مریض کی عمر 18 سال اور تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے

کولڈ اور رنگ گورا کرنے والی کریم کے مضر اثرات کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا

حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے؟ ڈاکٹر شازیہ،کولڈ کریم ڈریپ ایکٹ 2012 کے دائرہ کار میں نہیں آتی،وزارت صحت

پنجاب بھر میں وائرل بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، الرٹ جاری

لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام انتظامی افسران کو اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی گئی

لاہور،جناح اسپتال میں غیرحاضر ڈاکٹرز کے تنخواہ لینےکاانکشاف

ڈاکٹرز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی، 7 روز میں جواب طلب کرلیا گیا،محکمہ صحت پنجاب

ٹاپ اسٹوریز