پنجاب میں آنکھوں کا انفیکشن تیزی سے پھیلنے لگا

محکمہ صحت نے انفیکشن سے بچائو کے لیے گاہیڈ لائنز جاری کردیں

جان بچانے والی مزید 16 اہم ادویات کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی

اہم ادویات رجسٹریشن کی مزید درخواستوں پر کارروائی جاری ہے

سندھ بھر میں ملیریا تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹوں میں 586 کیسز رپورٹ

رواں سال صوبے بھر میں ملیریا سے 2 افراد انتقال کرچکے ہیں

خواتین ڈاکٹر بننے کے بعد ملازمت کیوں نہیں کرتیں؟ سروے میں اہم انکشاف

پاکستان میں 35فیصد خواتین ڈاکٹر کی ڈگری تو لے لیتی ہیں لیکن ملازمت نہیں کرتیں

صحت مند طرز زندگی ڈپریشن سے بچاسکتا ہے، تحقیق

تحقیق میں صحت مند طرز زندگی کے سات عوامل بتائے گئے

خاتون کے پیٹ میں کئی سال سے قینچی کی موجودگی، ڈاکٹر بھی حیران

کئی سالوں سے مریضہ پیٹ کی سوجن کا علاج کراتی رہی مگر مسئلہ حل نہ ہوا

بھارت میں نئے وائرس کا پھیلاؤ، تعلیمی ادارے، دفاتر، پبلک ٹرانسپورٹ بند

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

مارکیٹ میں الرجی کے ملاوٹ شدہ انجکشن فروخت ہونےکا انکشاف

ملاوٹ شدہ انجکشن کا استعمال انسانی جان کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے، ڈریپ

اسلام آباد: ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے کباڑ خانوں، بلاک فیکٹریوں، ٹائر شاپس وغیرہ کا معائنہ کیا۔

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب رات گئے نشتر اسپتال پہنچ گئے، غفلت پر ایم ایس معطل

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو بھی وارننگ جاری کر دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز