اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 122 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان رہا، انڈیکس میں 122پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 

منگل کو کاروبار کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 75ہزار206پوائنٹس پربند ہوا۔

ڈالر سستا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج کے 100  انڈیکس میں 258  پوائنٹس کمی ہوئی  جس کے بعد انڈیکس 75 ہزار 84 پوائنٹس کی  سطح پر بند ہوا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں