بھوت سے شادی کرنے والی معروف گلوکارہ کا طلاق لینے کا فیصلہ

شوہر شاید اولاد کا خواہش مند ہے کیونکہ اب اکثر اوقات اسے کسی بچے کی رونے کی آواز سنائی دیتی رہتی ہے۔

شامی وزیر خارجہ کی 12 سال بعد سرکاری دورے پر سعودی عرب آمد

ڈاکٹر فیصل المقداد کی شہزادہ فیصل بن فرحان سے ہونے والی ملاقات میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

چین کا 35 طیاروں اور 8 بحری جہازوں سے تائیوان کا گھیراؤ

چین کی فضائیہ کے 14 طیاروں نے آبنائے تائیوان کی درمیانی لائن کو عبور کیا ہے۔

ٹوئٹر کا مالک ہونا تکلیف دہ رہا، مناسب خریدار ملا تو فروخت کردوں گا، ایلون مسک

ملازمین کی تعداد 8 ہزار تھی جو اب کم ہو کر صرف 1500 رہ گئی ہے، برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

افغانستان میں فلاحی کام روکنے کی دھمکی

خواتین پر پابندی اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی ہے، اقوام متحدہ

مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی کا حکم جاری کیا۔

اسرائیلی جاسوسی کمپنی نے کتنے ممالک کو نشانہ بنایا، رپورٹ آ گئی

اسرائیل نے ہیکنگ ٹولز کی مدد سے ان ممالک کے صحافیوں، وکالت کی تنظیموں اور اراکین حزب اختلاف کو اپنے نشانے پر رکھا۔

ٹی وی ریموٹ سے بھی پتلا کتا، عالمی ریکارڈ جیت لیا

پرل کے ورلڈ ریکارڈ کے بارے میں گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی تصدیق کردی ہے۔

پیرس، واشنگٹن اور بیجنگ سے یکساں فاصلے پر نہیں، صدر میکرون

مغربی ممالک تائیوان کے مسئلے پر امریکہ یا چین کی پیروی نہ کریں بلکہ اپنا مؤقف اختیار کریں، فرانسیسی صدر

تحقیق: موت کے خطرے کو کم کرنے کیلئے دن میں کتنے قدم چلنا ضروری؟

محققین نے 20 سال اور اس سے زیادہ عمر کے تین ہزار بالغوں پر یہ مطالعہ کیا ہے جس میں اوسط عمر 50.5 سال ہے۔

ٹاپ اسٹوریز