ترکیہ بھی جوہری طاقت رکھنے والے ممالک میں شامل

ترکیہ کا یہ جوہری پلانٹ رواں سال کے آخر میں بجلی کی پیداوار شروع کرنے کے قابل ہو جائے گا۔

امریکہ کا پاکستان سے آئی ایم ایف اصلاحات پر عمل کرنے کا مطالبہ

پاکستان اور آئی ایم ایف نے جن اصلاحات پر اتفاق کیا وہ آسان نہیں ہیں۔

افریقی ملک میں فوجی چوکی پر بڑا حملہ، 33 اہلکار ہلاک

سیکیورٹی اہلکاروں کے جوابی حملے میں 40 سے زائد حملہ آور مارے گئے۔

منکی پاکس کی علامت کیا ہیں اور یہ کتنی خطرناک بیماری ہے، جانیے

یہ بیماری متاثرہ جانوروں سے انسانوں میں یا متاثرہ انسانوں سے دوسرے افراد میں قریبی رابطوں کے ذریعے منتقل ہو سکتی ہے۔

معروف امریکی کامیڈین و اینکر جیری سپرنگر انتقال کر گئے

اسپرنگر اپنے شوز میں ، جو ہفتے میں تین دن پیش کیے جاتے تھے، خاندانوں کے اندر موجود جھگڑے اور ان کی وجوہات کو نمایاں کرتے تھے۔

پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے نیا آئی ایم ایف پروگرام لینا پڑے گا، اکانومسٹ

مہنگائی اور ٹیکسوں کا بوجھ بڑھنے سے موجودہ حکومت مقبولیت کھو چکی ہے، اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ

پاکستان کی روس سے سستے تیل کی خریداری، امریکا کا بڑا بیان آ گیا

 پاکستان کے روس سے تیل خریدنے کے معاہدے کی مخالف نہیں، ہر ملک اپنے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے معاہدے کرنے میں آزاد ہے۔

چینی کرنسی نے پہلی بار ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

چین کی گزشتہ ماہ کراس بارڈر ادائیگیاں امریکہ سے دو فیصد کی حد تک بڑھ گئی ہیں۔

آسٹریلیا، امیگریشن نظام میں تبدیلی کا اعلان، پوائنٹس ٹیسٹ میں ترمیم کا عندیہ

ہنر مند تارکین وطن کا انتخاب کرنے والے موجودہ نظام پوائنٹس ٹیسٹ میں ترامیم کی جائیں گی، آسٹریلیا کے وزیر داخلہ کلائر اونیل کا خطاب

فوجی اخراجات، سعودی عرب نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

دنیا میں فوجی اخراجات کے لحاظ سے پانچواں سب سے بڑا ملک بن گیا

ٹاپ اسٹوریز