جنگ بندی کا اعلان

2 روز کے دوران ڈھائی سو سے زائد سفارتی عملے اور دیگر ممالک کے شہریوں کو نکالا جا چکا ہے۔

پاکستانیوں سمیت 57 تارکین وطن جاں بحق

لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی 2 کشتیوں کو حادثہ پیش آیا۔

دبئی میں ریت سے بھرا پلاٹ 9 ارب روپے میں فروخت

یہ پلاٹ 19 اپریل کو فروخت ہوا اور یہ دبئی میں فروخت ہونے والا اب تک کا سب سے مہنگا پلاٹ ہے۔ 

داعش کیخلاف کارروائی، طالبان نے امریکا کی مدد کیلئے ہامی بھر لی

داعش امریکا، یورپ اور ایشیائی ممالک میں حملوں کے لیے ایک بار پھر افغانستان کی سرزمین استعمال کرسکتا ہے۔

محمد شہاب الدین نے بنگلہ دیش کے صدر کا حلف اٹھا لیا

سابق جج فروی میں بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے تھے

نماز عید کے دوران شور کی شکایت لیکر آنے والا اسلام قبول کرکے واپس لوٹ گیا

اللہ پاک نے انہیں ہدایت نصیب فرمائی اور مسلمان ہونے کی خواہش ظاہر کر دی

”وارث پنجاب دے“ کے سربراہ امرت پال سنگھ سندھو گرفتار

بھارتی پنجاب پولیس کی جانب سے گرفتاری کی تصدیق کر دی گئی

نماز عید کے خطبہ پر اختلاف، خطیب قتل

عید الفطر کا مبارک خطبہ کون ادا کرے گا اور نمازیوں کی امامت کون کرے گا جو بعد میں تنازع لڑائی میں بدل گیا۔

عید کے بعد سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آئے گی، پاکستانی حکام پُرامید

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بالترتیب 2 ارب ڈالر اور 1 ارب ڈالر کی اضافی مالی امداد کی تصدیق کردی ہے۔

مودی سرکار نے مخالفین کی آوازیں دبانے میں بے شرمی کے سارے بھارتی ریکارڈ توڑ دیئے

پلوامہ ڈرامے کی حقیقت کھولنے والے سابق گورنر ستیہ پالک ملک انتقامی کارروائی کا نشانہ بن گئے۔

ٹاپ اسٹوریز