24 اکتوبر سے پرانے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ کی سپورٹ ختم

اگر آپ 9 سے 10 سال پرانے اینڈرائیڈ فون کو استعمال کررہے ہیں تو اسے بدل لیں

چین کی 6G نیٹ ورک کی تیاری میں اہم پیشرفت

6Gجیسے کمیونیکیشن نیٹ ورکس میں سیٹلائیٹس کا کردار بہت اہم ہو گا۔

پاس ورڈ کے بجائے پاس کی، گوگل نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

صارفین اپنی پِن، فیس لاک یا فنگر پرنٹ سے اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر پائیں گے۔

ٹک ٹاک نے آمدنی کا حصول اور بھی آسان کر دیا

پروگرام میں شمولیت کے لیے صارفین کو کم از کم 5 فلٹرز پوسٹ کرنا ہوں گے۔

سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں کلٹس کا 2023ء کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا

کلٹس کے 2023ء ماڈل میں ڈبل ایس آر ایس ایئر بیگز بھی موجود ہیں

واٹس ایپ کی چند نئے فیچرز متعارف کرانے کی تیاری

ایک فیچر لاک چیٹ جبکہ دوسرا میسجز ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز کے حوالے سے ہے۔

76 فیصد پاکستانی بچوں پر سمارٹ فون کے مضر اثرات سے آگاہ ہیں

23 فیصد افراد نے موبائل فون پر باقاعدگی سے گیم کھیلے کا بتایا تھا جبکہ 76 فیصد نے اس سے انکار کیا ،سروے رپورٹ

گوگل نے اسمارٹ فون پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف کرا دیئے

گوگل کی جانب سے ڈیوائسز میں 50 میگا پکسل مرکزی کیمرا سمیت کئی دلچسپ فیچرز پیش کیے گئے ہیں۔

گوگل نے ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا

وائٹ بورڈنگ ایپ جیم بورڈ کو 2024 کے آخر میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فزکس کا نوبل انعام 3 سائنسدانوں کے نام

نوبل انعام حاصل کرنے والے سائنسدانوں کو 10 لاکھ امریکی ڈالر کی رقم بھی دی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز