اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کے لیے بڑا خطرہ قرار

امریکا، چین، فرانس، جرمنی ،برطانیہ سمیت  28 ممالک نے مصنوعی ذہانت سے انسانیت کو لاحق خطرے پر مبنی اعلامیے پر دستخط کر دیئے

چین میں عوام کیلئے آٹو میٹک ہوائی ٹیکسیاں متعارف کرا دی گئیں

یہ ٹیکسیاں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار اور 18 میل تک کی دوری پر پرواز کر سکتی ہیں

چینی سائنسدانوں نے تیزی سے چارج ہونے والی لیتھیم آئن بیٹری تیار کرلی

گریفائٹ سے بنی بیٹری کی سطح پر انتہائی باریک فاسفورس کی تہہ چڑھائی گئی ہے

واٹس ایپ صارفین نئی جعل سازی سے ہو جائیں ہوشیار!

ماہرین نے جعلسازوں کے جعلی واٹس ایپ ویب سائٹ کے استعمال کی نشان دہی کر دی

موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

مالی سال 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات پر90.88 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا تھا ۔

ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر غلط خبریں شیئر کرنے سے پیسے کمانے پر پابندی عائد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر)پر ایلون مسک نے اس حوالے سے اہم پوسٹ کی

آئی او ایس 1. 17 اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین پریشان

ہر 7 منٹ میں ایک فیصد بیٹری ضائع ہو رہی ہے، اس مسئلے کو حل کیا جائے اس سے پہلے کمپنی اپنے گاہک کھو دے

ہر سیکنڈ 530 سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف

ایک سال میں خیراتی اداروں پر تقریباً 7 لاکھ 85 ہزار سائبر حملے ہوئے۔

ہیول ایچ 6 کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ٹیوٹا کرولا،ہنڈا اٹلس اور ایم جی موٹرز کے بعد ہیول ایچ 6 نے بھی اپنی ایس یو وی ایس گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

چنی ای کامرس پلیٹ فارمز پر آئی فون 15 کی قیمتوں میں بڑی کمی

علی بابا سمیت دیگر چینی ای کامرس پلیٹ فارمز ایپل کی جانب سے لانچ کئے گئے نئے فون آئی فون 15 کی قیمت میں بڑا ڈسکاؤنٹ دے رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز