معاملے میں عارف علوی خود ، سیکرٹری اور ایم ایس صدر ملوث ہو سکتے ہیں ، رانا ثناء اللہ

حساس معاملہ ہے ، ٹویٹ سے آئینی بحران پیدا ہو گیا ، عارف علوی نے عہدے کی توہین کی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے، صدر مملکت

عملے سے کہا تھا کہ بغیر دستخط بلوں کو مقررہ وقت پر واپس کردیں۔

ایف آئی اے نے اعظم خان کے بیان کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاریاں شروع کیں

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر نامزد ہیں

شاہ محمود قریشی کا 1 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

ہوسکتا ہے مستقبل میں اپنی سیاسی جماعت بناؤں، ثروت گیلانی

مجھے بہت سی سیاسی جماعتوں نے آنے کا کہا ہے کیونکہ میں ہمیشہ آواز اٹھاتی ہوں

سائفر کیس ، اسد عمر بھی اسلام آباد سے گرفتار

ایف آئی اے نے ایف 8 سے حراست میں لے لیا

فرح گوگی کی بینک اسٹیٹمنٹ منظرِ عام پر ، ایک سال میں 52کروڑ روپے جمع کروائے گئے

ٹرانسفر اور پوسٹنگ میں کروڑوں روپے کی خورد برد کے معاملے پر تحقیقات جاری ہیں

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نوشاد علی انتقال کرگئے

نوشاد علی نے 1965 میں پاکستان کی طرف سے 6 ٹیسٹ میچز کھیلے۔

راولپنڈی میں آٹا ، چینی ، دالیں ، سبزیاں دودھ ، چکن مہنگا ، غریبوں کی مشکلات میں اضافہ

15 کلو آٹے کا تھیلا 2300 روپے ، فی کلو چینی 160 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز