معاملے میں عارف علوی خود ، سیکرٹری اور ایم ایس صدر ملوث ہو سکتے ہیں ، رانا ثناء اللہ

عمران خان نے ڈرون حملے سے متعلق پاکستان پر الزامات عائد کیے، دشمن ملک نے بھی ایسا نہیں کیا، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ عارف علوی جس عہدے پر فائز ہیں، انہوں نے اس کی توہین کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی کو ٹویٹ کرنے کے بجائے انکوائری کرنی چاہیے تھی، ان کے ٹویٹ سے آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔

نواز شریف کی عدالتوں سے بریت طے ، واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ، رانا ثناء اللہ

انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے میں تین لوگوں کا کردار ہوسکتا ہے، صدر عارف علوی، سیکرٹری اور ایم ایس صدر اس میں ملوث ہو سکتے ہیں۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ یہ بہت حساس معاملہ ہے، اس سے ملک کی بدنامی ہو گی، ذمہ داروں کیخلاف قانونی کارروائی ہوتی ہے ، ٹویٹ نہیں۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں