سائفر کیس ، اسد عمر بھی اسلام آباد سے گرفتار

کورونا ویکسین

فائل فوٹو


 تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

گزشتہ روز وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد سے گرفتاری عمل میں لائی گئی تھی جبکہ توشہ خانہ کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی  کو بھی سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔

’ تم نے گرفتار کرایا‘‘ شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی آپس میں لڑ پڑے

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو بھی سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسد عمر کو ایف آئی اے نے ایف 8 سے حراست میں لے لیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں