نیپرا: کے الیکٹرک کیلیے بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت 4 ماہ کے لیے ٹیرف میں اضافہ جب کہ 3 ماہ کے لئے ٹیرف میں کمی کی گئی ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس 7 جون کو طلب

پیر کو قومی اسمبلی کا 34 واں اور تیسرے پارلیمانی سال کا 12 واں اجلاس ہو گا

نواز اور شہباز شریف کو رعایت، سندھ کے رہنماؤں کو سزا دی جارہی ہے، بلاول

افغانستان کے معاملے پر پارلیمان کواعتماد میں لیا جائے۔ ہم دفتر خارجہ کی بریفبگ سے مطمین نہیں ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کے قتل کا کیس سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عمرعطا بندیال، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر تین رکنی بینچ میں شامل

خودکوجمہوری کہنے والے فوج کو حکومت گرانے کا کہہ رہے ہیں، وزیراعظم

ان کی چوریاں سامنے آرہی ہیں اس لیے حکومت گرانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں

افغانستان سے44فیصدافواج نکل چکی ہیں، شاہ محمود

افغانستان اس وقت بہت نازک مرحلے میں داخل ہو چکا

خورشید شاہ نے درخواست ضمانت واپس لے لی

لگتا ہے نیب ملزمان کی ملی بھگت سے سب کچھ کرتا ہے، جسٹس سردار طارق

کورونا: آئی ایم ایف کے 100ارب ڈالر کہاں خرچ ہوئے؟

عمران خان بتائیں عالمی بینک کے 200 ملین ڈالر کہاں خرچ کردئیے؟

اسلام آباد کو ماڈل سٹی بنانے کا وقت آگیا، وزیراعظم

سی ڈی اے کے پاس 26 بلین پہلے ہی اکاوَنٹ میں پڑے ہیں

اسلام آباد: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

شہید پولیس اہلکاروں میں بشیر شاہ اور اشتیاق شاہ شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز