نواز شریف اپنے کئے کی سزا پا رائے ہیں، شہباز گل

 مفرور نواز شریف کو عدالت نے بار بار بلایا لیکن وہ عدالت میں حاضر نہیں ہوئے،

العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی دونوں اپیلیں خارج، سزا برقرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ  فلیگ شپ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں خارج کر دیں۔ 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

جمعرات کے روز اسلام آباد میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا تاہم شام یا رات کے دوران آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی سے افغانستان کے لیے ایران کے نمائندہ خصوصی ابراہیم طاہریان نے ملاقات کی۔

آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات متوقع

بلاول ہاؤس لاہور سے آموں کی15 پیٹیاں بھجوائی گئی ہیں

خواجہ آصف ضمانت پر رہا

رہائی کے بعد وہ سیالکوٹ اور پھر اسلام آباد جائیں گے

لاہور دھماکے کی تحقیقات میں کامیابی حاصل کر لی، شیخ رشید

عمران خان کی حکومت میں سیاسی اور معاشی استحکام آیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

خورشیدشاہ کو بجٹ سیشن میں موقف دینےکا حق دیا جائے، ہائیکورٹ

ہائی کورٹ امید کرتی ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی معاملے کو خود دیکھیں گے، فیصلہ

کلبھوشن کو اپیل کا حق، بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا

اپوزیشن نے اس بل اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز