پاکستان میں کورونا سے مزید20 اموات

مثبت کیسز کی کل تعداد9 لاکھ 55 ہزار657 ہوگئی

نیول اکیڈمی میں کمیشننگ تقریب: پریڈ میں خاتون آفیسر کا باوردی والد کو سیلوٹ

پریڈ کے حوالے سے ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا صارفین خاتون آفیسر اور ان کے والد کو سراہ رہے ہیں۔

شہری علاقوں میں 6 سے 8 اور دیہی علاقوں میں 14 سے 16 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ

ایل این جی ٹرمینل کی بندش کی وجہ سے توانائی کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

ہوشیار: گیس کی قیمت میں اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست

اوگرا کو گیس کی قیمت میں 153 روپے 16 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست دی گئی ہے۔

کراچی: تفریح کی غرض سے ساحلوں کا رخ کرنیوالے چار نوجوان جاں بحق

درجہ حرارت بڑھ جانے کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد تفریح کی غرض سے ساحلوں کا رخ کرتی ہے جس کے دوران افسوسناک سانحات جنم لیتے ہیں۔

سبزی سستی فروخت کرنے پر غریب ریڑھی بان پر مقدمہ درج

ٹماٹر 50کی بجائے 25 روپے فروخت کیے جارہے تھے۔ ایف آئی آر

آکسیجن مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف: حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے آکسیجن مصنوعات کی ذخیرہ ‏اندوزی کی موجودہ پابندی میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔

بلوچستان حکومت: عثمان کاکڑ کی موت کی عدالتی تحقیقاتی کرانیکا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات پر محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹ کو جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لئے خط لکھ دیا ہے۔

بجلی کی پیداوار 18 ہزار901 میگا واٹ ہے جبکہ طلب 18 ہزار 902 میگاواٹ ہے، واپڈا

تربیلا ریزروائر میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے جس کی وجہ سے تربیلا میں پن بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی ہے، ترجمان واپڈا

ٹاپ اسٹوریز