عید الاضحٰی کی آمد میں کم وقت باقی، ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کو کہیں سے بھی چاند نظر آنے کے شواہد نہیں ملے۔

ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔

ایشیا رگبی ڈویژن ون چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

لاہورچار سے آٹھ جولائی تک اس ایونٹ کی میزبانی کرے گا

ایشیا کپ سے متعلق نجم سیٹھی کا اہم بیان

پاکستان نے ایشیاکپ کے لیے دوسرا ہائبرڈ ماڈل پیش کردیا ہے جس کے تحت پاکستان میں ٹورنامنٹ کے 5 میچزلازمی کرانا ہوں گے، چیئرمین پی سی بی

ٹی 20 ورلڈکپ 2026کی اکیلے میزبانی کریں گے، صدر سری لنکن کرکٹ بورڈ

سیلاب سے تباہ ہونے والے تمام اسٹیڈیمز کو عالمی معیار کا بنانے کا اعلان

محمود خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق بڑا اعلان

پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا ہوں، عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے۔

سانحہ 9 مئی ، ذمےداروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع ہوچکی،آرمی چیف

دشمن جعلی خبروں ،پروپیگنڈے سے انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں

ملک بھر میں ماہ ذیقعد 1444ھ کا چاند نظر نہیں آیا

لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس

’شدید زلزلہ کے لیے تیار رہیں‘ ڈچ سائنسندان کی خطرناک پیش گوئی

آج 20 مئی بروز ہفتہ اور 21 مئی بروز اتوار کو سیاروں کی جیومیٹری شدید اور ہائی رسک زلزلے کا باعث بن سکتی ہے۔

یو ٹیوب میں نئی تبدیلی متعارف کرانے کی تیاریاں

ٹی وی پر یوٹیوب ایپ کا استعمال کسی روایتی ٹی وی چینل جیسا ہی ہو جائے گا

ٹاپ اسٹوریز