واشنگٹن، وائٹ ہاؤس پر حملہ کرنے والا بھارتی شہری نکلا

نوجوان کے پاس سے نازی جرمنی کا جھنڈا بھی برآمد کیا گیا۔

تنخواہوں میں 20 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز

پہلی بار ای او بی آئی پنشنرز کے لئے عبوری امداد کی سفارش بھی کی جا رہی ہے

ایشیا کپ، بھارت کا ایک بار پھر پاکستانی تجویز ماننے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل ماننے والی خبروں کی تردید

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا، بلو چستان، سندھ، پنجاب اور آزادکشمیر میں بارش متوقع

سعودی عرب کا ایک اور ملک کیساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

دونوں ممالک نے 2018 سے جاری تنازعات کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

اسلام آباد پولیس نے نغمہ جاری کر دیا

نغمے میں غازیوں اور دوران ملازمت زخمی ہونے والے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما کو عدالت میں دل کا دورہ

پی ٹی آئی رہنما کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔

صدر مملکت نے اہم پیغام جاری کر دیا

آج کے دن عہد کریں کہ ہم اپنے بہادر شہدا کو کبھی نہیں بھولیں گے، عارف علوی

راک اینڈ رول کی ملکہ انتقال کر گئیں

ٹینا ٹرنر کو 3 بار لائف ٹائم گریمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔

پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما ساتھ چھوڑ گئے

پی ٹی آئی چھوڑنے والے دونوں رہنما صوبائی اسمبلی کے امیدوار بھی تھے۔

ٹاپ اسٹوریز