پاکستان کی معاشی کامیابی کیلئے ہماری حمایت ناقابل تسخیر ہے، امریکہ

ہم اس پیشرفت کی حمایت کرتے ہیں جو پاکستانی معیشت کے لیے بہتر ہو۔

ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر پانچ سال کی پابندی عائد

ڈیون تھامس نے سری لنکا کرکٹ، ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور سی پی ایل کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 7 خلاف ورزیاں کیں۔

کپل شرما کا نئے شو کی ایک قسط کا معاوضہ پانچ کروڑ سے زائد

سنیل گروور فی قسط 25 لاکھ روپے معاوضہ وصول کر رہے ہیں

آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی ہائی کورٹ میں درخواست بھی دے رکھی ہے ، اگر انصاف نہ ملا تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا ۔

کراچی میں زلزلے کےجھٹکے

زلزلے کی شدت2.3ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ملیر تھا۔

8 لاکھ سےزیادہ پاسپورٹ کی پرنٹنگ التوا کا شکار، فنڈز جاری

روازنہ کی بنیاد پرپاسپورٹ اجرا کی 40 سے45 ہزار درخواستیں آرہی ہیں۔

ورلڈکپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی، آئرلینڈ سیریز میں کپتان فیصلہ کرینگے، وہاب ریاض

حارث رؤف نے باؤلنگ شروع کردی، میچ پریکٹس نہیں، یہی وجہ ہے کہ حسن علی کو ساتھ رکھا گیا ہے

خلیجی ریاستوں میں بارشیں، پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کیلئے ہدایات جاری

پی آئی اے سمیت دیگر ایئر لائنز کا فضائی آپریشن تاحکم ثانی معطل رہے گا

مارچ کے مقابلے میں مہنگائی کم، اپریل میں شرح 17.34 فیصد ریکارڈ

مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد رکارڈ کی گئی تھی، ادارہ شماریات

ٹاپ اسٹوریز