سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز ا انتقال کرگئے

سعودی عرب قیدی

سعودی عرب کے شہزادے منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے۔

سعوی عرب کی پریس ایجنسی کے مطابق (ایس پی اے )کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض میں امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔

سول ایوی ایشن نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا

ایون شاہی نے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی گئی۔

 


متعلقہ خبریں