اوپن مارکیٹ: ریال مہنگا، درہم کی قدر میں کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں درہم کی قیمت 75.29 روپے ہی ہے جو مارکیٹ میں اتار چڑھاﺅ کو ظاہر کرتی ہے ۔

سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے سے زائد کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 1لاکھ 97ہزار200روپے ہوگئی

سریا 50 ہزار روپے فی ٹن سستا ، قیمت 2 لاکھ ، 40 ہزار ہو گئی

پیداواری لاگت کم ہونے پر لوگوں کو زیادہ ریلیف ملے گا ، تاجر

ڈالر کی مسلسل تنزلی ، مزید 91 پیسے سستا ، 278.60 روپے کا ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ، 100 انڈیکس 48 ہزار 588 کی سطح پر پہنچ گیا

برائلر گوشت15 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا

فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے307روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

رواں مالی سال کاروں کی فروخت میں بڑی کمی

آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے اعدادوشمار جاری کردئیے

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال 74.52، اماراتی درہم 76.09 کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 280روپے 51 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 51 پیسےکی سطح پر بند ہوا

سونا پھر ہزاروں روپے مہنگاہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار 5 سو کے اضافے سے2لاکھ 5ہزار روپےتک پہنچ گئی

گراوٹ کاسلسلہ جاری،ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی ایک روپے سستا ہو کر 279 روپے 51 پیسےکی سطح پر بند ہوئی

ٹاپ اسٹوریز