انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال 74.52، اماراتی درہم 76.09 کا ہوگیا

beraini dinar

ریال ، درہم ، دینار کا ریٹ آج کیا رہا؟ جانئے


کاروباری ہفتے کے تیسرے روزانٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74.52، اماراتی درہم 76.09، بحرینی دینار 741.40، عمانی ریال 725.99، کویتی دینار 904.21 اور قطری ریال کی قیمت 76.63 روپے ریکارڈ کی گئی۔

سریے کی فی ٹن قیمت میں بڑی کمی

میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 73 اور قیمت فروخت 73.7 جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 75.25 اور قیمت فروخت 76 روپے رہی۔

دوسری جانب پاکستانی روپیہ کی قدرمیں مزید اضافہ جبکہ ڈالرمزید سستاہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں مزید ایک روپےکی کمی ہوئی۔

سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں ستمبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 5.3 فیصد کی نمو ریکارڈ

جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 280روپے 51 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 51 پیسےکی سطح پر بند ہوا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر1روپے14پیسے سستا کر کر 280روپے51پیسے پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں