برائلر گوشت15 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا

chicken, poultry

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 15 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں15 روپے کی کمی سےنئی قیمت 486روپے ہو گئی ہے۔

برائلر گوشت 10 روپے فی کلو سستا ہو گیا

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کی کمی کے بعد304روپے فی کلوتک آگئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے307روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔


متعلقہ خبریں