سعودی ریال کی قیمت 73.62 روپے ہو گئی

پاکستانی روپے کی قدر میں سعودی ریال کے مقابلے میں 18 پیسے اضافہ

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 50 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں 1.23 روپے کم ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 275 روپے 60 پیسے ہو گئی

امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہندوستانی روپیہ کی قدر میں بدترین کمی

ریزرو بینک آف انڈیا معمول کے مطابق مداخلت کر رہا ہے تاکہ روپے کو کم ترین سطح پر جانے سے روکا جا سکے

سوا ماہ کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 55 روپے سستاہوگیا

پاکستان کی شرح نموتین اعشاریہ 5 فیصدرپورٹ ہوئی ہے

گراوٹ کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی 79 پیسے کی کمی کے بعد 276 روپے 83 پیسے کی سطح پر بندہوئی

پٹرول ، ڈیزل پر ٹیکس اور مارجن میں پھر اضافہ کر دیا گیا

ہائی سپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح 50 سے بڑھا کر 55 روپے فی لیٹر کر دی گئی

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 49 ہزار ، 802 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 1.14 روپے کم ہونے کے بعد 276.48 روپے ہو گئی

سونا فی تولہ 1900 روپے سستا ، قیمت 2 لاکھ ، 100 روپے ہو گئی

10 گرام سونا ایک لاکھ ، 71 ہزار ،553 روپے کا ہو گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں آج رات بڑی کمی کا امکان

پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان آج رات کو کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز