وفاق کاشتکاروں سے 8500روپے فی من کپاس خریدنے سے انکاری ہو چکا ہے،عامر میر

فی من قیمت8500روپے مقرر کی گئی ہے، نگران وزیراطلاعات پنجاب

اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کی سہولت کیلئے نئے اقدامات متعارف

فارن کرنسی اکاؤنٹس میں برآمدی آمدنی رکھنے کی حد 35 سے بڑھاکر 50 فیصد کردی گئی ہے

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

برائلرگوشت کی فی کلو قیمت میں8 روپے کی کمی سےنئی قیمت 453روپے ہو گئی

انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے80 پیسے سے بڑھ کر 279 روپے 12 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

ڈالر 70 پیسے مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر 279.50 روپے کا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 51 ہزار کی حد عبور کر لی

سونے کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہو گیا

فی تولہ قیمت دو لاکھ نو ہزار 6 سو روپے تک پہنچ گئی

چینی اور تیل کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے اعدادوشمار سامنے آ گئے

یکم ستمبر سے 15 اکتوبر تک کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر سے تقریباً 1052 میٹرک ٹن چینی اور 0.244 ملین لیٹر تیل برآمد ہوا

پی آئی اے کے اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے از سر نو تعین کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کے منظور شدہ سرٹیفائیڈ ویلیوٹر کی خدمات لی جائیں گی

چکن کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 35 اعشاریہ 45 فیصد کی سطح پر آ گئی

ٹاپ اسٹوریز