پہلے کاروباری دن سعودی ریال 74.40 روپے، اماراتی درہم 75.99 روپے کا رہا

Dinar

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ریال ، درہم ، دینار ، پائونڈ کا ریٹ کیا رہا؟جانئے


کاروباری ہفتے کے پہلے روزسعودی ریال 74.40 روپے، اماراتی درہم 75.99 روپے، قطری ریال 76.52 روپے، کویتی دینار 902.66 روپے اور بحرینی دینار 740.96 روپے کا رہا۔

کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر 176 روپے 13 پیسے، کینیڈین ڈالر 203 روپے 31 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر 339 روپے 31 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کی سہولت کیلئے نئے اقدامات متعارف

دوسری جانب سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سےجاری اعدادوشمارکےمطابق پہلے کاروباری روز کے اختتام پرڈالرکی قیمت میں 32 پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے80 پیسے سے بڑھ کر 279 روپے 12 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

معاشی صورتحال میں بہتری کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئی ،سٹیٹ بینک

کاروبار کے آغاز پرڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی تاہم کچھ گھنٹوں کے بعد ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 279 روپے 50 پیسے سطح پرٹریڈ کر رہا تھا۔


متعلقہ خبریں