سونے کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 1250 روپے کا  اضافہ ہو گیا۔

اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ نو ہزارچھ سو روپے تک پہنچ گئی ہے۔

دس گرام کی قیمت ایک لاکھ 79 ہزار 698 روپے ہو گئی ہے۔10گرام سونے کی قیمت میں 1072روپے کااضافہ ہوا۔

 


متعلقہ خبریں