ٹیکسٹائل انڈسٹری کے خام مال کی قیمتوں میں 20سے 25فیصد کمی

پیداواری لاگت کم ہونے سے صنعتکاروں نے بند یونٹ بھی چلا دیے

برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا

فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے327روپے فی درجن کی سطح پر رہی

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو10روپے کی کمی نوٹیفکیشن جاری

گھریلو سلنڈر 117 اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 452روپے کی کمی کی گئی

اڑان کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی 280 روپے 95 پیسے سے بڑ ھ کر 281 روپے 47 پیسے کی سطح پر بندہوئی

پاکستان تجارت اور سرمایہ کاری میں چینی کرنسی کے استعمال کو بڑھانے کا خواہاں

چین کئی سالوں سے پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، ڈاکٹر شمشاد اختر

سونا 900 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 13 ہزار ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کے اضافے کے بعد 2015 ڈالر فی اونس ہو گیا

سری لنکن ائیر لائن نے پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ کردیا

سری لنکن ائیرلائن لاہور کے لیے اب ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کرے گا

ڈالر مزید 30 پیسے مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج 52 ہزار کی حد عبور کر گیا

ڈالر کی قیمت 281.25 روپے ہو گئی ، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 565 پوائنٹس کا اضافہ

ٹاپ اسٹوریز