روس سے سستے تیل کا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

کلائیڈ نوبل نامی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ پر لنگر انداز ہے

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت  800 روپے کے اضافہ سے  2لاکھ 15 ہزار300 روپے ہو گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان

اسٹاک ایکس چینج،100انڈیکس میں 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا

ہم چاہتے ہیں پاکستان کے نظام کو سود سے پاک کیا جائے، اسحاق ڈار

حکومت کا عزم ہے کہ پاکستان میں اسلامی نظام نافذ ہو

اسلام آباد، کراچی سے کاشغر اور شنگھائی تک کارگو سروس کا آغاز

دو طرفہ تجارت کے تحت این ایل سی کے ٹرکوں کا قافلہ برآمدی سامان لے کر چین روانہ

ایک ہفتے میں سونا 7 ہزار روپے سستا آج قیمت کتنی کم ہوئی؟ جانیے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہو گیا ہے۔

ڈالر کی قیمت مزید نیچے آنے کا امکان

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 291 روپے کی سطح پر آ گئی ہے

خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

برطانوی برینٹ کے سودے 3.9 فیصد کمی کیساتھ 74.14 ڈالر فی بیرل پر ہوئے

سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 34.05 فیصد تک پہنچ گئی

ایک ہفتے کے دوران 20 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،12اشیا کی قیمتوں میں کمی،19 کی قیمتیں مستحکم رہیں

ڈالر مہنگا، سونا سستا ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 86 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد کاروبار 40ہزار65 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز